the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


ٹرین ٹکٹ بکنگ سے منسلک قوانین میں ایک اہم تبدیلی کی گئی ہے. ٹرین ٹکٹ ریزرویشن فارم پر اب مسافروں کو مکمل نام لکھنا  پڑیگا. اگر آپ نے شارٹ کٹ نام لکھا تو آپکا ریزرو ٹکٹ نہیں بنے گا. شناخت میں آ رہی مشکلوں کے پیش نظر ریلوے نے ریزرویشن فارم پر مکمل نام لکھنا لازمی کر دیا ہے.


right;">
کنفرم یا ریزرو ٹکٹ کے لئے بھرے جانے والے بکنگ فارم میں کافی مسافر شارٹ کٹ نام لکھ دیتے ہیں. مثال کے طور پر پنیت کمار کی جگہ پی کمار لکھنے سے ان کی جگہ پرنب، پارتھیو وغیرہ ناموں بھی مسافر ٹرین میں سفر کر سکتے تھے. اب ایسا نہیں ہو گا کیونکہ ریلوے نے قوانین میں تبدیلی کر دیا ہے اور اب شارٹ کٹ ناموں سے ریزرو ٹکٹ نہیں بن پائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.